دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے پی آئی سی واقعے کے 10 روز بعد منظر عام پر آ گئے

وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے پی آئی سی واقعے کے 10 روز بعد منظر عام پر آ گئے۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر کے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔

حسان نیازی نے درخواست ضمانت دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ پولیس تحقیقات میں شامل تفتیش ہونا چاہتا ہوں

پولیس نے مقدمے میں نامزد کر رکھا ہے لہذا عدالت ضمانت منظور کر کے پولیس کو گرفتاری سے روکے۔
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض حسان نیازی کی 24 دسمبر تک ضمانت منظور کر لی۔

About The Author