دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم  نے پاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا

قومی خواتین کرکٹ ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز ہی بناسکی

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم  نے پاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم  نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو 26 رنز سے شکست دےدی

انگلش ویمن ٹیم تین میچوں کی سیریز میں 3-0 سے کامیاب

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم  نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔

جواب میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز ہی بناسکی

جویریہ  خان  نے 57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی

انگلینڈ ویمنز ٹیم کی جانب سے سارہ گلین اور شرب سول  نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی جانب سے ڈیانا بیگ  نے 2 وکٹیں حاصل کیں

انگلینڈ ویمنز ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ پلیئر آف دی میچ قرار پائیں

انگلش ویمن ٹیم کی اوپنر ایمی  جونز پلیئر آف دی سیریز قرار پائیں

About The Author