دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کے محمد حزیفہ ابراہیم نے یوایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا  ٹائیٹل جیت لیا

پاکستان کے محمد حزیفہ ابراہیم نے یوایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا   انڈر15 ٹائیٹل جیت لیا،

پاکستان کے محمد حزیفہ ابراہیم نے یوایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا   انڈر15 ٹائیٹل جیت لیا،

امریکہ کے شہر بوسٹن  میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں سیڈ6 حزیفہ نے فائنل میں ٹاپ سیڈ مصر کے یاسین شہودے کو0-3سے مات دے کر

جونیئراسکواش چیمپئن شپ انڈ15 کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اس سے پہلےحزیفہ ابرھیم نےجولائ میں برونائی جونیئر اسکواش اور اگست میں جاپان جونیئر اسکواش کے انڈر15 ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا.

About The Author