دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف نیب پنڈی کے دفتر میں پیش ہوگئے

قومی احتساب بیورو نے خواجہ آصف سے اثاثوں اور آمدن کے ذرائع طلب کرلیے

اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف نیب پنڈی کے دفتر میں پیش ہوگئے

لیگی رہنما نے اثاثوں سے متعلق ابتدائی بیان ریکارڈ کرا دیا۔

نیب پنڈی نے خواجہ آصف کو سوال نامہ دے دیا

قومی احتساب بیورو نے خواجہ آصف سے اثاثوں اور آمدن کے ذرائع طلب کرلیے

لیگی رہنما سے اہلخانہ کے اثاثوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

About The Author