دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی سی حملہ کیس میں وکلا کیخلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت

عدالت نے کہا جس آدمی نے یہ گناہ کیا اس کو اس کا سامنا کرنا پڑے گا

چیف سیکرٹری ہوم، آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔

احسن بھون ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ گرفتار وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

وکلا کے چہروں پر نقاب چڑھا کر پیش کیا گیا

ریس کورس پارک میں بیٹھے وکلا کو گرفتار کر کے تشدد کیا گیا

عوام الناس سے بھی معافی مانگی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی سی حملہ کیس میں بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے کہا جس آدمی نے یہ گناہ کیا اس کو اس کا سامنا کرنا پڑے گا۔

About The Author