اکتوبر 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت پنجاب نے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا

کیلنڈر کے مطابق یوم کشمیر 5 فروری، یوم پاکستان 23 مارچ، یوم مزدوراں

حکومت پنجاب نے سال 2020 کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

کیلنڈر کے مطابق یوم کشمیر 5 فروری، یوم پاکستان 23 مارچ، یوم مزدوراں

یکم مئی، عید الفطر 25 سے 27 مئی، عید الاضحی 31 جولائی سے 2 اگست، یوم آزادی 14 اگست

عاشور 29 اور 30 اگست، عید میلادالنبیؐ 30 اکتوبر

قائداعظم ڈے 25 دسمبر اور کرسمس 25 اور 26 دسمبر کو منائی جائے گی

چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

About The Author