دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا مکمل سیریز پاکستان میں نہ کھیلنے پر غور

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے خلاف مکمل سیریز پاکستان میں نہ کھیلنے پر غور شروع کر دیا ہےکھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے خلاف مکمل سیریز پاکستان میں نہ کھیلنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم صرف ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آ سکتی ہے۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا معاملہ اب تک حل نہ ہو سکا۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کے لیے حکومت سے اجازت کا منتظر ہے۔دوسری طرف بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مکمل سیریز پاکستان میں نہ کھیلنے پر غور شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم صرف ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آ سکتی ہے۔پی سی بی نے بنگلہ دیش کو جنوری فروری میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کی دعوت دے رکھی ہے۔۔

About The Author