سندھڑی
سندھڑی کے نواحی گاؤں میں پولیو کا بائیکاٹ 100 سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار جب تک اسکول میں ٹیچر نہیں ملے گا
تب تک پولیو کا بائیکاٹ جاری رہے گا پولیو کی ٹیمیں پولیو کے قطرے بغیر پلانے ہی واپس روانہ ہوگئی
سندھڑی کے نواحی گاؤں نبن شر کے رہائشیوں کا 100 سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار احتجاجی مظاہرہ پولیو کی ٹیمیں واپس روانہ ہوگئی
بچے سندھ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج شدید نعریبازی اسکول میں کئی عرصے سے ٹیچر نہیں ہے ہماری تعلیم برباد رہی ہے بچوں کا مظاہرے کے دوران کہنا چاہے
کچھ بھی ہوجائے پولیو کے قطرے نہیں پئیں گے یہ ہمارا بائیکاٹ جاری رہے گا جب تک ہمارے اسکول میں ٹیچر نہیں ملے گا
تب تک بائیکاٹ جاری رہے گا سندھ حکومت کو چاہئیے کے نوٹس لیکر ہمارے اسکول میں ٹیچر فراہم کریں ٹیچر آنے کے بعد ہی احتجاج ختم ہوگا اور پولیو کا بائیکاٹ ختم کیا جائے گا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب