سپریم کورٹ کے حکم کے تحت چار اسپتالوں کو وفاق کے زیر انتظام کرنے پر عمل شروع کردیا گیا۔
اس سلسلے میں وفاقی وزارت صحت نے چاروں اسپتالوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ ان میں جناح اسپتال کراچی،
این آئی سی وی ڈی، این آئی سی ایچ کراچی کے علاوہ شیخ زید اسپتال لاہور شامل ہیں۔ انتظامی کنٹرول کے حصول کے لئے اسپتالوں کے زیر انتظام اثاثوں،
ملازمین اور بجٹ تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ نے صحت کے ان اداروں کو وفاقی حکومت کے ماتحت ہی چلانے کا حکم دیا تھا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب