دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کے ججز کے بڑے ہیمانے پر تبادلے کردئیے

تبدیل ہونے والوں میں 96 ایڈیشنل سیشن ججز، 103 سینئر سول ججز اور 144سول ججز شامل ہیں

لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کے ججز کے بڑے ہیمانے پر تبادلے کردئیے
مجموعی طور پر 343 ججز کو تبدیل کیا گیا۔

تبدیل ہونے والوں میں 96 ایڈیشنل سیشن ججز، 103 سینئر سول ججز اور 144سول ججز شامل ہیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان کی منظوری کے بعد تبادلوں بارے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔
تبدیل ہونیوالوں میں ترقی پانیوالے جوڈیشل افسران بھی شامل ہیں۔

About The Author