دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روجھان ، ٹرالہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوے الٹ گیا

حادثے میں 2 شخص زخمی ہوے ایک شخص کو موقع پرفرسٹ ایڈ دی گئ

روجھان انڈس ہائی وے
نزد چوک روجھان کے قریب ٹرالہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوے الٹ گیا۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ٹیمیں جاے حادثہ پر پہنچ گئی۔

حادثے میں 2 شخص زخمی ہوے ایک شخص کو موقع پرفرسٹ ایڈ دی گئ  جبکہ دوسرے کو THQ ہسپتال منتقل کردیا۔
ٹرالہ ملتان سے کشمور کی طرف جا رہا تھا۔

About The Author