دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم  نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم  نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے

اوپنر ایمی جونز  نے 53 رنز کی اننگز کھیلی

جواب میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم 125 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی

کپتان بسمہ معروف  نے 60 رنز بنائے

کپتان بسمہ معروف  نے ٹاس جیت کر پہلے  فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتھا

About The Author