دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لودھراں ، سانحہ اے پی ایس شہداء کی یاد ننھے بچوں کی پریس کلب کے باہر شمعیں روشن کرنے کی تقریب

بچوں نے شہداء کے ایصال ثواب اور ارض پاک کی سلامتی کیلئے دعائیں بھی کیں

لودھراں :

سانحہ اے پی ایس شہداء کی یاد ننھے بچوں کی پریس کلب کے باہر شمعیں روشن کرنے کی تقریب میں شرکت

معصوم بچوں نے اپنے ہاتھوں سے شمعیں روشن کی اور شہداء کی یاد میں خاموشی اختیار کی

پریس کلب کے باہر صحافی اور سول سوسائٹی کے افراد بھی تقریب میں شریک ہوئے

بچوں نے شہداء کے ایصال ثواب اور ارض پاک کی سلامتی کیلئے دعائیں بھی کیں۔

About The Author