دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اورانگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے بارش کے باعث بنا نتجہ کے ختم ہوگیا تھا

پاکستان اورانگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

پاکستان ویمن ٹیم نے آج کنارہ اوول کوالمپور میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

ٹی ٹوئنٹی سیریز تین میچوں پر مشتمل ہے

سیریز کے لیے قومی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی

پاکستان ویمن ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں 0-2 سے شکست ہوئی تھی

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے بارش کے باعث بنا نتجہ کے ختم ہوگیا تھا

About The Author