دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سری لنکا دوسرا ٹیسٹ میچ 19سے 23 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا

جمعے کے روز کھیل کا آغاز دس منٹ پہلے یعنی صبح 9:50 پر ہوگا جبکہ جمعہ کےروز نماز اور کھانے کا وقفہ دوپہر 12:30 سے 1:30 بجے تک رکھا گیا ہے۔

پاکستان سری لنکا دوسرا ٹیسٹ میچ 19سے 23 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں نے 16دسمبر کو ٹریننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کھلاڑی آرام کریں گے، جبکہ 17اور18 دسمبر کو دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔

پاکستان سری لنکا دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس صبح 9:30بجے ہوگا جبکہ میچ کا آغاز 10بجے ہوگا۔

جمعے کے روز کھیل کا آغاز دس منٹ پہلے یعنی صبح 9:50 پر ہوگا جبکہ جمعہ کےروز نماز اور کھانے کا وقفہ دوپہر 12:30 سے 1:30 بجے تک رکھا گیا ہے۔

About The Author