مئی 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوران علیم ڈار کیوی کھلاڑی سے ٹکرا گئے

علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کرنے کا عالمی رکارڈ قائم کیا۔

علیم ڈار آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوران کیوی کھلاڑی سے ٹکرا گئے

ٹکرانے کے نتیجے میں انکے گھٹننے میں چوٹ آئی۔علیم ڈار کو گراؤنڈ میں طبی امداد دی گئی، علیم ڈار اپنےکیرئر کا ایک سو انتیسواں ٹیسٹ میچ کور کرہے ہیں

اس میچ کو سپرواز کرکے علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کرنے کا عالمی رکارڈ قائم کیا۔

اس سے پہلے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے اسٹیو بکنر کے پاس تھا۔

%d bloggers like this: