دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے سے متعلق قانونی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

اب تک پانچ چھاپے مارے گئے ہیں تاہم حسان نیازی تاحال گرفتار نہیں ہوسکے

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے سے متعلق قانونی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

پی آئی سی حملہ کیس کی ایف آئی آر میں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو بھی نامزد کردیاگیاہے۔

پولیس کے مطابق حسان نیازی پی آئی سی پر حملے کے وقت توڑ پھوڑمیں پیش پیش تھا.اسے مقدمہ کی ضمنی میں نامزد کیا گیا ہے۔
اب تک پانچ چھاپے مارے گئے ہیں تاہم حسان نیازی تاحال گرفتار نہیں ہوسکے۔

About The Author