دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی سی پر حملہ: پنجاب حکومت کا تباہ شدہ گاڑیوں کے نقصان کا ازالہ کرنیکا اعلان

ڈاکٹرز و دیگر عملے نے گاڑیوں کے نقصان کا ازالہ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے

پی آئی سی پر حملہ: پنجاب حکومت کا تباہ شدہ گاڑیوں کے نقصان کا ازالہ کرنیکا اعلان
وکلاء حملے میں تباہ ہونے والی 8 سو سی سی گاڑیوں کو 50 ہزار۔ہزار سی سی گاڑیوں کو 75 ہزار، 13 سو سی سی کو ڈیڑھ لاکھ اور 16 سو سی سی کو 2 لاکھ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حملے میں تباہ شدہ 22 مختلف گاڑیوں کو تاحال لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں کے مالکان کو گاڑی کی تصویر اور شناختی کارڈ جمع کرانے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

ڈاکٹرز و دیگر عملے نے گاڑیوں کے نقصان کا ازالہ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

About The Author