دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج سمیت 3 ججز نے حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج سمیت 3 ججز نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی۔ جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق۔

جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شرکت کی۔ جبکہ ہائیکورٹ بار کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود وکلا کی کثیر تعداد موجود تھی.

اس موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز۔
اور دیگر دو جج فیاض احمد جندران اور غلام اعظم قمبرانی سے حلف لیا۔

About The Author