دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایم کیو ایم (پاکستان) نے ملک میں 8 صوبے بنانے کا مطالبہ کردیا

بلوچستان کی قومی اسمبلی کی 20 نشستیں، ہزارہ کی 9 اور کے پی کے کی 55 نشستیں ‏بنائی جائیں

ایم کیو ایم (پاکستان) نے ملک میں 8 صوبے بنانے کا مطالبہ کردیا
ایم کیوایم کی رکن کشورزہرہ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بل جمع کرایا،

پنجاب، بہاولپور اور ساؤتھ پنجاب صوبے بنائے جائیں جب کہ سندھ اور کے پی کے میں بھی 2،2 صوبے  بنائے جائیں۔

خیبر پختونخواہ کے 2 صوبے کے پی کے اور ہزارہ بنائے جائیں جبکہ سندھ کے 2 صوبے شمالی سندھ اور جنوبی سندھ بنائے جائیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان کی قومی اسمبلی کی 20 نشستیں، ہزارہ کی 9 اور کے پی کے کی 55 نشستیں ‏بنائی جائیں۔  شمالی سندھ کی 43 اور جنوبی سندھ کی 32 نشستیں بنائی جائیں۔

About The Author