رحیم یار خان
جام ایم ڈی گانگا.
زرعی ترقیاتی بنک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا، 13٪پر ملنے والا قرضہ اب 18فیصد پر ملے گا
کسان رہنماؤں کا کسان ماتم محفل کے دوران حکومتی فیصلے پر اظہار افسوس،
شرح سود میں اضافے سے کسان سخت متاثر ہوں گے ،زرعی معیشت کو ریلیف دینے کی بجائے شکنجہ کسا جا رہا ہے. حکمران کسان کُش پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں.
شرح سود میں اضافے سے کسانوں کو دکانوں سے ادھار بھی مہنگا ملے گا. حکمران کسانوں پر کچھ رحم کریں.

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ