دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق کپتان وسیم اکرم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے اس حوالے سے وسیم اکرم سے بات چیت کی ہے

وسیم اکرم اس وقت کرکٹ کمیٹی کے رکن ہیں، چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے کرکٹ کمیٹی کی چئیرمین شپ سے دستبردار ہونے کے بعد یہ عہدہ خالی ہے

جس کے لیے وسیم اکرم مضبوط امیدوار سمجھے جارہے ہیں، ذرائع کے مطابق پی سی بی نے اس حوالے سے وسیم اکرم سے بات چیت کی ہے، وسیم اکرم کی رضامندی کی تصدیق کے بعد چند روز میں باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔۔

About The Author