دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیپال میں جاری ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی

روایتی حریف کو شکست دینے کے بعد قومی کھلاڑیوں نے کورٹ میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم اٹھا کر خوب جشن منایا

نیپال میں جاری ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی۔قومی ہینڈ بال ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر ہینڈ بال ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔۔۔۔

ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی،،،،قومی ٹیم نے ہینڈ بال ایونٹ میں بھارت کو شکست دے کر ایک اور گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔

قومی ٹیم نے بھارت کو ایک پوائنٹ سے شکست دی۔پاکستان کو اہم میچ میں تیس انتیس سے جیت حاصل ہوئی۔۔۔۔

روایتی حریف کو شکست دینے کے بعد قومی کھلاڑیوں نے کورٹ میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم اٹھا کر خوب جشن منایا۔۔۔۔

About The Author