دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت مزید بگڑ گئی

سابق صدر کے اہلخانہ کے ان کے دل کے آپریشن کرانے پر غور شروع کر دیا ہے

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں زیر علاج آصف زرداری کی دھڑکن میں اضافہ کے ساتھ ساتھ دل کی تکلیف بھی بڑھ گئی ہے۔

سابق صدر کے اہلخانہ کے ان کے دل کے آپریشن کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ آصف علی زرداری کو پہلے بھی اسٹنٹ ڈالے جا چکے ہیں ڈاکٹرز نے خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

موجودہ صورتحال میں دل کا آپریشن خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

About The Author