جنوری 7, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ڈان نیوز کے گھیرائو کی مذمت

احتجاج کے نام پر کسی کو بھی آزادی صحافت پر حملے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے

احتجاج کے نام پر کسی کو بھی آزادی صحافت پر حملے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے،

میڈٰیا کو دبائو میں ڈالنا اور ڈکٹیٹ کرنا جمہوری اصولوں کے منافی ہے، موجودہ حکومت مسلسل آزادی صحافت پر حملہ آور ہے، یہ برداشت نہیں کیا جا سکتا،

حکومت نے جمہوری، بنیادی انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادیاں تک صلب کر رکھی ہیں، وفاقی دارالحکومت میں ایک گروپ نے آ کر میڈیا ہائوس کا راستہ بند کردیا اور حکومت تماشہ دیکھتی رہی،

ڈان نیوز کا گھیرائو میڈیا کی آواز دبانے کا ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے، حکومت ڈان نیوز کا گھیرائو کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرے،

پیپلز پارٹی ان فاشسٹ ہھکنڈوں کے خلاف صحافی براداری کے ساتھ ہے،

About The Author