دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرکاری و نجی سکولوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

بلوچستان کے گرم علاقوں کے سکولز میں تعطیلات 10 روز کیلئے ہوں گی۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرکاری و نجی سکولوںمیں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

بلوچستان کے گرم علاقوں کے سکولز میں تعطیلات 10 روز کیلئے ہوں گی۔ جبکہ سردعلاقوں میں سکولز 75 روز کیلئے بند رہیں گے۔

سردعلاقوں میں سکولز16 دسمبر2019 سے 29 فروری 2020 تک بند رہیں گے ۔

جبکہ گرم علاقوں کے سکولز22 سے 31 دسمبرتک 10 روز کیلئے بند رہیں گے

About The Author