جنوری 11, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو۔ گھریلو سلنڈر18 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 72 روپے اضافہ کی منظوری دی گئی ہے۔

جس کے بعد یکم دسمبر سے ایل پی جی 127 سے بڑھ کر 129 روپے فی کلو۔

گھریلو سلنڈر اضافے کے بعد 1496 روپے کے بجائے 1514 روپے اور کمرشل سلنڈر 5756 روپے سے بڑھ کر 5825 روپے میں فروخت ہوگا۔

About The Author