دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ملائشیا روآنہ ہو گئی

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ملائشیا

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ملائشیا روآنہ ہو گی بسمہ معروف پاکستان ٹیم کی قیادت کررہی ہیں

3میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئین شپ کا حصہ ہے

دونوں ممالک کے درمیان 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی طے ہے مقابلے 9 تا 20 دسمبر کنرارا، اوول میں شیڈول ہیں

About The Author