جنوری 11, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیرقانون فروغ نسیم نےپاکستان بارکونسل کی رکنیت سےاستعفی ٰ دے دیا

فروغ نسیم کے استعفے کے باعث پاکستان بار کونسل سندھ کی نشست خالی ہوگئی

فروغ نسیم کے استعفے کے باعث پاکستان بار کونسل سندھ کی نشست خالی ہوگئی

ایڈووکیٹ یاسین آزاد کو پاکستان بار کونسل سندھ کی نشست پر مقرر کر دیا گیا

اٹارنی جنرل آفس نے فروغ نسیم کے استعفے اور یاسین آزاد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اٹارنی جنرل نے بطور چیئرمین پاکستان بار کونسل نوٹیفکیشن جاری کیا۔

About The Author