دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں میٹرو بس بڑے حادثہ سے بچ گئی

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے سامنے فیروزپور روڈ پر میٹروبس کے پچھلے ٹائروں سے آگ بھڑک اٹھی

لاہور میں میٹرو بس بڑے حادثہ سے بچ گئی۔ میٹرو بس کے ٹائر میں آگ لگنے کے باعث میٹرو سروس کا کچھ ٹریک عارضی طور پر بند کر دیا گیا

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے سامنے فیروزپور روڈ پر میٹروبس کے پچھلے ٹائروں سے آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پانے کے لیئے ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی امدادی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچیں

جس سے آگ نے بس کا زیادہ حصہ لہیٹ میں نہ لیا۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ٹریفک ماڈل ٹاون اور امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر میٹرو ٹریک کو جزوی طور پر بند کروایا ا

ور آگ پر قابو پایا۔ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم پتہ نہیں لگ سکی

About The Author