دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کاررواں مرد حر آصف علی زرداری پیدل لانگ مارچ

سندھ کے علاقے کموشہید سے اسلام آباد جانے والا پیپلزپارٹی کے نوجوانوں  کا پیدل مارچ  آج 7ویں دن ترنڈا گورگیج پہنچ گیا۔

کارواں مرد حر آصف علی زرداری پیدل لانگ مارچ  رواں دواں ہے ۔

سندھ کے علاقے کموشہید سے اسلام آباد جانے والا پیپلزپارٹی کے نوجوانوں  کا پیدل مارچ  آج 7ویں دن ترنڈا گورگیج پہنچ گیا۔

ترنڈا گورگیج میں جنرل سیکریٹری نعمان گورگیج نے قافلہ کا استقبال کیا اور اس موقع پر لانگ مارچ میں شریک نوجوانوں اور استقبالی کارکنوں نے سابق صدر آصف علی زرداری کے حق اور نیب کے خلاف نعرے بازی کی ۔

نیب کی غنڈا گردی بند کرو اور صدر آصف علی زرداری کو میڈیکل کی سہولت دو کے نعرے لگائے گئے۔

About The Author