دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

dav

کراچی کا موسم تبدیل ہو تو ڈینگی ختم ہو گا۔

بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مذید 4 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے. ڈینگی وائرس ابھی تک کنٹرول ہونے میں نہیں آ رہا۔ کراچی سے رپورٹ ہونے والے ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال کے دوارن ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 377 تک جا پہنچی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں زیر علاج مذید چار مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں قائم ڈینگی سینٹر میں تاحال 15 مریض زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کراچی میں موسم گرم رہنے تک ڈینگی کا خطرہ موجود ہے۔

About The Author