اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف کی خبریں

سرائیکی وسیب کے ضلع ڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف سے نامہ نگاروں اورنمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں تجزیے اور تبصرے

تونسہ:-
ضلعی امیر جماعت اسلامی پروفیسرعطاء محمد جعفری کی اہلیہ انتقال کرگئیں


موسم۔
آئندہ اڑتالیس گھنٹے کوہ سلیمان اور ڈی جی خان میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کی پیشگوئی


کوٹ چھٹہ
اب ٹماٹر غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہوچکا ہے مارکیٹ میں ٹماٹر 250 روپے سے لیکر تین سو روپے میں فروخت ہونے لگا انتظامیہ خاموش


ڈیرہ غازی خان میں کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر.
وزیراعلی سردار عثمان بزدار 15نومبر ڈیرہ غازی خان میں کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کریں گے ۔

%d bloggers like this: