نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رحیم یار خان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلے

سرائیکی وسیب کے ضلع رحیم یار خان ،بہاول پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں تجزیے اور تبصرے

رحیم یار خان:کسان تنظیموں نے7نومبر کو12بجے رحیم یار خان میں ہنگامی میٹنگ بلا لی

گنے کا ریٹ نہ بڑھا کر حکمرانوں نے کسانوں کو سخت مایوس کیا ہے… کسان بچاؤ تحریک پاکستان

رحیم یار خان
گنے کا ریٹ نہیں بڑھانا تو چینی کی قیمت 45روپے کلو کی جائے.
چودھری محمد یسین.چیئرمین کسان بچاؤ تحریک پاکستان

رحیم یار خان
کسان ماتم محفل کے نام سے کسانوں کا احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ

رحیم یار خان
کسان اپنے اپنے اضلاع میں تحصیل سطح پر کسان ماتم محفل کا اہتمام کریں… چودھری محمد یسین

رحیم یار خان
کسان دھوتی قمیض اتار کر نیکر پہن کر احتجاج کریں گے… چودھری عبدالصمد

رحیم یار خان
کسان ماتم محفل کے انعقاد کی تجویز وقت کی ضرورت ہے… انجمن کاشتکاران پنجاب

رحیم یار خان
یک طرفہ حکومتی فیصلے پر کسان خاموش نہیں بیھٹیں گے…
جام ایم ڈی گانگا… ڈسٹرکٹ آرگنائزرپاکستان کسان اتحاد

رحیم یار خان
گنے کا ریٹ نہ ملنے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا… جام ایم ڈی گانگا

رحیم یار خان
کماد کی جگہ گندم کاشت کرنے والے کسانوں کے علاوہ کوئی گنا نہ کاٹے… کسان بچاؤ تحریک

رحیم یار خان
کسان گنے کی کاشت گھٹائیں اور عزت بچائیں… کسان بچاؤ تحریک

رحیم یار خان
شوگر ایسوسی ایشن کی سینہ زوری اور حکمرانوں کی جانبداری لمحہ فکریہ ہے…
سید محمود الحق بخاری. آل پاکستان کسان فاؤنڈیشن

رحیم یار خان
ایک طرف کسانوں کو لوٹیں دوسری طرف عوام کو لوٹیں ہم ایسا ہرگز نہیں ہونے دیں گے…
سید مظہر الحق بخاری

رحیم یار خان
گنے کا ریٹ نہ ملنے پر بے بس و مجبور کسان اب ماتم احتجاج کریں گے… ملک اللہ نواز مانک. ضلعی صدر کسان اتحاد

رحیم یار خان
شوگر کارٹل کی جیت کسانوں کی ہار حکمرانوں کی ناکامی ہے … جمیل ناصر چودھری. پروگریسو فارمرز ایسوسی ایشن

رحیم یار خان
کسانوں کے ساتھ ناانصافی اور ظلم ہو رہا ہے خاموشی گناہ ہے… جام احمد یار ولانہ… ضلعی صدر کسان بورڈ پاکستان

رحیم یار خان
کسان تنظیمیں اپنے ہونے کا احساس دلائیں باہر نکلیں… چودھری نصیر وڑائچ.. صدر کسان بچاؤ تحریک

رحیم یار خان
کسانو تمھیں لوٹنے کا پروگرام بن چکا ہے. دفاع کے لیے باہر نکلو… جام عمیر برڑا… پروگریسو زمیندار

About The Author