دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور۔ پی ایس ایل سیزن 5 ڈرافٹ کا پک آرڈر فائنل ہوگیا

لاہور۔ پی ایس ایل سیزن 5 ڈرافٹ کا پک آرڈر فائنل ہوگیا

پی ایس ایل سیزن 5 / ڈرافٹ۔

لاہور۔

پی ایس ایل سیزن 5 ڈرافٹ کا پک آرڈر فائنل ہوگیا ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر پلیئرز ڈرافٹ میں پہلی باری لیگا ۔ دوسری پک لاہور قلندرز کی ہوگی۔ 

پلیئرز ڈرافٹ کی تیسری پک ملتان سلطانز کے نام۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کا چوتھا نمبر۔ پشاور زلمی پلیئرز ڈرافٹ میں پانچویں باری لیگا۔ کراچی کنگز کا پلیئرز ڈرافٹ میں آخری نمبر،  ڈرافٹ پک آرڈر تقریب میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے علاوہ تمام فرنچائز نمائندگان نے شرکت کی۔۔۔

About The Author