دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری کو وزیراعظم آفس سے فون

رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری کو اسلام آباد سے وزیراعظم آفس سے فون

ضامن حسین بکھر تحصیل رپورٹر روجھان:

روجھان :

رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری کو اسلام آباد سے وزیراعظم آفس سے فون ،۔
باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اہم ملاقات کے لئے اسلام آباد مدعو کیا ہے رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری کل اہم میٹنگ میں شرکت کے لئے اسلام آباد جائیں گے.

About The Author