جنوری 16, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نےاکتوبر2019 کے تجارتی اعدادوشمار جاری کر دیے

مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نےاکتوبر2019 کے تجارتی اعدادوشمار جاری کر دیے

مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے اکتوبر2019 کے تجارتی اعدادوشمار جاری کر دیے۔ اکتوبر کے دوران برآمدات2 ارب 80 کروڑ ڈالر رہیں۔


گزشتہ سال اکتوبرمیں ملکی برآمدات ایک ارب 89 کروڑ ڈالر تھیں۔ اکتوبر2019 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات 6 فیصد زائد رہیں۔

اکتوبرمیں درآمدات 3 ارب 98 کروڑ ڈالرر ہیں۔ گزشتہ سال اکتوبرمیں درآمدات4 ارب 80 کروڑ ڈالر رہیں
اکتوبر2019 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں درآمدات 17 فیصد کم رہیں۔


اکتوبر2019 میں تجارتی خسارہ 32 فیصد کم ہو کر 1 ارب97 کروڑ ڈالر رہا
گزشتہ سال تجارتی خسارہ 2 ارب 90 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

About The Author