دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ بار ایسوسی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ترجمان لاہور سے سپریم کورٹ بار ایسوسی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

لاہور:

سپریم کورٹ بار ایسوسی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

لاہور سے عاصمہ جہانگیر گروپ کے قلب حسن نے 582 وٹ لیکر میدان مار لیا اور

حامد خان گروپ کے شعیب شاہین 399 وٹ لیکر دوسرے نمبر ہرکامیاب رہےہیں۔اور

عاصمہ جہانگیر گروپ کے سید قلب عباس واضح برتری سے آگے۔


ترجمان لاہور ہائیکورٹ:

لاہور ہائیکورٹ میں چودھری شوگر ملز کیس میں زیر حراست مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت…

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں نیب کیسز کی سماعت کرنے والے بنچ نے مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کی…

فریقین لے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فاضل بنچ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا… ،

فاضل بینچ درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ 4 نومبر بروز پیر سنایا جائے گا…

نیب کیسز کے ڈویژن بنچ میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم شامل ہیں،

About The Author