دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سانحہ تیزگام ٫ میتیں منتقل کرنے کے لئے ایمبولینس ہی نہ ملیں

سانحہ تیزگام ٫ میتیں منتقل کرنے کے لئے ایمبولینس ہی نہ ملیں

ملتان:

سانحہ تیزگام ٫ملتان کے لیے  میتیں منتقل کرنے کے لئے ایمبولینس ہی نہ ملیں ۔ اور
ٹرین حادثے  میں جاں بحق افراد کی میتوں کو منتقل کرنے کے لئے ٹرک کا استعمال کیا گیا ہے۔

تبدیلی سرکار کے وعدے وفا نہ ہو سکے  اورجائے حادثہ سے میتوں کی بزریعہ ٹرک منتقلی پر لواحقین کا غم و غصّے کا اظہار۔۔

About The Author