سرکل بکوٹ ، یونین کونسل بیروٹ میں چیتا مقامی آبادی میں گھس آیا ۔ تاہم لوگوں نے اس پکڑ کر باندھ لیا ہے اور محکمہ تحفظ جنگلی حیات کو اطلاع کردی گئی ہے ۔
سرکل بکوٹ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے حصّہ ہزارہ کا ایک علاقہ ہے۔ یہ علاقہ دریائے جہلم کے بالائی مشرقی کنارے پر کوہالہ پُل کے پاس واقع ہے۔ بکوٹ کا مطلب ہے قلعوں کی سرزمین۔
کنہار اور جہلم دو بڑے دریا جو یہاں بہتے ہیں۔ معروف صحت افزاء مقامات میں میرانی جانی، مُشپوری، ٹھنڈیانی، پتھر گلی، ایوبیہ، خانس پور اور نتھیاگلی شامل ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
ڈیلی سویل ٻیٹھک: سندھ ساگر نال ہمیشاں.. ݙوجھادرشن
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون