اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سرکل بکوٹ ، یونین کونسل بیروٹ میں مقامی آبادی میں چیتا گھس آیا

سرکل بکوٹ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے حصّہ ہزارہ کا ایک علاقہ ہے۔ یہ علاقہ دریائے جہلم کے بالائی مشرقی کنارے پر کوہالہ پُل کے پاس واقع ہے۔

سرکل بکوٹ ، یونین کونسل بیروٹ میں چیتا مقامی آبادی میں گھس آیا ۔ تاہم لوگوں نے اس پکڑ کر باندھ لیا ہے اور محکمہ تحفظ جنگلی حیات کو اطلاع کردی گئی ہے ۔

سرکل بکوٹ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے حصّہ ہزارہ کا ایک علاقہ ہے۔ یہ علاقہ دریائے جہلم کے بالائی مشرقی کنارے پر کوہالہ پُل کے پاس واقع ہے۔ بکوٹ کا مطلب ہے قلعوں کی سرزمین۔

کنہار اور جہلم دو بڑے دریا جو یہاں بہتے ہیں۔ معروف صحت افزاء مقامات میں میرانی جانی، مُشپوری، ٹھنڈیانی، پتھر گلی، ایوبیہ، خانس پور اور نتھیاگلی شامل ہیں۔

%d bloggers like this: