لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کی ساس کے انتقال کی وجہ سے انہیں پیرول پر رہائی مل گئی ہے۔
خواجہ سعد کی پرول پر رہائی کے لیے دی گئی درخواست قبول کرلی گئی ہے۔ خواجہ سعد نے پیرول پر رہائی کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی تھی۔
انہیں ساس کے انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے خواجہ سعد کی جانب سے درخواست دی گئی تھی
خواجہ سعد نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ پیرول.پر رہائی دی جائے تاکہ نماز جنازہ آور تدفین میں شرکت کر سکوں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،