اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کے ضمنی انتخابات میں بے ضابگیوں پر فافن کی رپورٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے فافن کی رپورٹ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کی ہے ۔
فافن رپورٹ میں کہا گیاہے کہ لاڑکانہ میں کم ٹرن آؤٹ کی صورت میں ضمنی انتخابات میں بے ضابطگی ہوئی، پی ایس 11 میں پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کی شرح کو سست ریکارڈ کیا گیا۔
Procedural Irregularities Persist in Low-Turnout Larkana By-Election
Read more https://t.co/4tABJADQYJ pic.twitter.com/IaP4xTGqSC
— FAFEN (@_FAFEN) October 18, 2019
رپورٹ میں کہا گیاہے کہ لاڑکانہ کے 21 پولنگ اسٹیشنوں پر ایک گھنٹے میں اوسطاً 33 ووٹ ڈالنے کی سست شرح ریکارڈ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیے: پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے ایک ویڈیو میرے نوٹس میں لائی گئی ہے،بلاول
فافن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ جن 21 پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ کی شرح سست رہی، ان میں سے 17 پولنگ اسٹیشن پر جی ڈی اے کا امیدوار کامیاب ہوا۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور