دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی کے ایم این اے کی پاکستان سرائیکی پارٹی کے صدر سے ملاقات

اس موقع پر پی ٹی آئی ایم این اے چوہدری طاہراقبال نے کہا کہ اگر اس حکومت نے سرائیکستان صوبہ نابنایا تو اس کے لئےاچھا نہیں ہوگا۔

پاکستان سرائیکی پارٹی کے مرکزی صدر ملک اللہ نواز وینس سے ان کی رہائش گاہ وینس فارم ہاؤس ناگ شاہ ملتان پر چوہدری طاہر اقبال ایم این اے(پی ٹی آئی) وہاڑی نے چوہدری محمود اور چوہدری ذولفقار علی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں صوبہ سرائیکستان کے قیام اور ملکی موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی

اس موقع پر چوہدری طاہر اقبال نے مسمم ارادہ کیا کے وہ صوبہ کے لیے بھر پور جدوجہد کریں گے۔

اس موقع پر چوہدری طاہراقبال نے کہا کہ اگر اس حکومت نے سرائیکستان صوبہ نابنایا تو اس کے لئےاچھا نہیں ہوگا۔

چوہدری طاہر اقبال نے کہااگر پی ٹی صوبہ نہ بنا تو پھر یہ ان کی شارٹ ٹرم گیم ہوگی اگر لونگ ٹرم گیم کھیلنا چاہیتی ہے تو اسکی بقا کے لیے صوبہ سرائیکستان کا قیام فوری اور ضروری ہے تاکہ سرائیکی وسیب کا اعتماد بحال رہ

اس موقع پر چوہدری طاہر اقبال ایم این اے اور ان کے وفد کو سرائیکی اجرک پیش کی اور گروپ فوٹوبھی بنایاگیا۔

About The Author