دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سوکاورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم نے کولمبیا کو شکست دیکر اپ سیٹ کردیا

سوکا ورلڈ کپ کیلئے قومی سوکا ٹیم یونان کے شہر کریٹ میں موجود ہے،پریکٹس میچ میں کارکردگی دکھاکر  قومی ٹیم نے مخالفین کے لیےخطرے کی گھنٹی بجادی ہے ہے۔

کراچی: سوکا ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کا بڑا کارنامہ سامنے آیاہے۔ دوستانہ فٹبال میچ میں شاہینوں نے کولمبیا کی مضبوط ٹیم کو اپ سیٹ شکست دے دی۔

سوکا ورلڈ کپ کیلئے قومی سوکا ٹیم یونان کے شہر کریٹ میں موجود ہے،  قومی ٹیم نے مخالفین کے لیےخطرے کی گھنٹی بجادی ہے ہے۔

میگا ایونٹ کی تیاری کیلئے کھیلے گئے میچ میں کولمبیا کی مضبوط ٹیم کو ایک کے مقابلےمی دو گول سے شکست دیکر خطرے کی گھنٹی بجائی۔

پاکستان ٹیم نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے کولمبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ واضح رہے کہ  پاکستان دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ پیر کوسلووینیا کیخلاف کھیلے گا

About The Author