دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ضلع  لوئر دیر کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پاکستان ائر فورس میں بطور جیٹ فائٹر پائلٹ  منتخب

لوئر دیر کی اس خوش قسمت بیٹی کا نام کائنات جنید والد احمد جنید ہے۔ کائنات جنید لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ میں رہائش پذیر ہیں۔

خیبر پختونخوا کے ضلع  لوئر دیر کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پاکستان ائر فورس میں بطور جیٹ فائٹر پائلٹ  منتخب  ہوگئی ہیں۔

لوئر دیر کی اس خوش قسمت بیٹی کا نام کائنات جنید والد احمد جنید ہے۔ کائنات جنید لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ میں رہائش پذیر ہیں۔

دیر کی یہ خوش قسمت سپتری کائنات جنید پاکستان کی بیٹی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار سے انتہائی متاثر تھی۔

کاٸنات جنید کے والد بھی لوٸر دیر کے واحد جیٹ فاٸٹر پاٸلٹ  تھے جو اب ریٹائرڈ   ہوچکے ہیں ۔

About The Author