جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی ميں 20 سال سے چلنے والی کسٹم کرکٹ اکيڈمی کو اچانک بند کرديا گيا

نوٹس میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ  اسپورٹس کمپلیکس  کے ہاکی گراؤنڈ میں ہاکی ٹرف پر ہاکی کے بجائے دیگر ميلے لگ رہے تھے۔

سيکريٹری اسپورٹس کمپليکس کی جانب سے مين گيٹ پراکیڈمی کو بند کیے جانے کا نوٹس چسپاں کرديا گياہے، نوٹس ميں موقف اپنايا گيا ہے کہ اسپورٹس ايرياز مناسب استعمال نہيں ہورہے تھے اس لئے بند کردئيے گئے ہیں ۔

نوٹس میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ  اسپورٹس کمپلیکس  کے ہاکی گراؤنڈ میں ہاکی ٹرف پر ہاکی کے بجائے دیگر ميلے لگ رہے تھے۔

نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسپورٹس کمپليکس کے يوٹيلٹی بلز کی ادائيگی بھی نہيں کی گئی تھی ، اکیڈمی میں سینکڑوں بچے کرکٹ ، ہاکی ، فٹبال اور ٹینس کی ٹریننگ لیتے تھے۔

واضح رہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرجلال الدین 20 سال سے کسٹمز کرکٹ اکیڈمی سے منسلک تھے۔

About The Author