دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

این ڈی ایم اے کا  نیشنل ریزیلینس ڈے میر پور آزاد کشمیرمیں زلزلہ متاثرین کے ساتھ منانے کا فیصلہ

این ڈی ایم اے کی ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اس سلسلہ میں میرپور میں دو مقامات،  گاؤں نکہ میں صبح10:30 بجے اور گاؤں سموال شریف میں 11:45 پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد بھی کیا جائیگا ۔

اسلام آباد:  پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے وفاقی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )کے تحت اس سال نیشنل ریزیلینس ڈے،8 اکتوبر کو یعنی کل میر پور میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے کی ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اس سلسلہ میں میرپور میں دو مقامات،  گاؤں نکہ میں صبح10:30 بجے اور گاؤں سموال شریف میں 11:45 پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد بھی کیا جائیگا ۔

چیئرمین این ڈی ایم اے لفٹیننٹ جنرل محمد افضل دونوں مقامات پر ہونے والے تعزیتی ریفرنسز میں  شرکت کریں گے۔

About The Author