دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال روجھان میں ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک

اس موقع پر ریسکیو اہکاروں نے ڈینگی سے بچاو کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو ایمرجنسی میں فائر سیفٹی کی ٹرایننگ بھی دی گئی۔

روجھان (ضامن حسین بکھر)آج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخ خلیفہ روجھان میں ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک اور تربیت کا اہتمام کیا گیا

واک میں ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے شعور و آگاہی کے لئے ہسپتال کے علمہ کو ڈینگی سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے مطالق بھی بتایا گیا۔

اس موقع پر ریسکیو اہکاروں نے ڈینگی سے بچاو کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو ایمرجنسی میں فائر سیفٹی کی ٹرایننگ بھی دی گئی۔

تربیت لینے والوں کو یہ بتایا گیا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کو ایمرجنسی میں فائر سیفٹی کے ذریعے کس طرح انخلاء سے بچایا جاسکے گا۔

About The Author