ملتان: معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں مفرور اور اشتہاری ملزم عارف کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کر لیا گیاہے۔
پولیس ذرائع کا کہناہے کہ مقتولہ کے ملزم بھائی عارف کو ملتان منتقل کر دیا گیاہے۔ ملزم عارف کو پولیس تھانہ مظفر آباد کے حوالے کر دیا گیاہے۔
یہ بھی پڑھیے: قندیل بلوچ کون تھی ؟
واضح رہے کہ عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس کے کردار سعودی عرب میں مقیم ملزم عارف کو اشتہاری قرار دیا تھا۔
قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں بھی ملزم عارف کے جرم کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ ملزم عارف کے حوالے سے علیحدہ چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری